صوابی میں کھیتوں سے 8 سالہ بچے کی نعش برآمد

ویب ڈیسک: تھانہ صوابی کی حدود مامو بانڈہ مانیری بالا کے کھیتوں سے 8سالہ بچے نعش برآمد ہوئی ہے۔
پولیس کے مطابق آٹھ سالہ انس گزشتہ رات باپ کے ساتھ ختم القران کو جا رہا تھا اور راستے میں لاپتہ ہوگیا۔
مردہ برآمد ہونے والے بچے کا ذہن توازن ٹھیک نہیں تھا۔ بچے کا پیٹ چاک تھا۔ پولیس نے بچے کی لاش تحویل میں لے کر انکوائری شروع کردی۔

مزید پڑھیں:  اقوام عالم کا مقابلہ کرنے کیلئے تعلیمی میدان میں جدت لانا ہوگی، مینا خان