عمران خان کی سیکورٹی

جان کو خطرہ: عمران خان کی رہائشگاہ کی اندر کی سیکورٹی خیبرپختونخوا پولیس کے کمانڈوز نے سنبھال لی

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جان کو خطرے کے پیش نظر ان کی رہائشگاہ زمان پارک پر سکیورٹی کا حصار بنا دیا گیا۔

عمران خان کی زمان پارک رہائشگاہ کے باہر سیکیورٹی بڑھا دی گئی، مزید نفری تعینات، سیکیورٹی کیلئے ریت سے بھری بوریوں کا حفاظتی حصار بنا دیا گیا، بیریئرز اور خار دار تاروں سے راستے بند، مزید سی سی ٹی وی کیمرے بھی نصب۔

مزید پڑھیں:  ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کو ناکامی ہوگی،آرمی چیف
مزید پڑھیں:  قائمہ کمیٹیوں کی صدارت عددی اکثریت پر دینے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا کی کمانڈو پولیس نے عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کی اندر کی سیکورٹی سنبھال لی، پنجاب پولیس کے اہلکار باہر اور اطراف کی سیکورٹی پرتعینات.