ملک میں توانائی کا بحران

ملک میں توانائی کا بحران شدت اختیار کر گیا، شہری پریشان

سردیوں کے آتے ہی ملک میں توانائی کا بحران شدت اختیار کر گیا، سندھ اور بلوچستان میں صنعتوں کوساڑھے تین ماہ کیلئے گیس کی فراہمی معطل جبکہ گیس پریشر کم ہونے سےگھریلو صارفین بھی مشکلات کا سامنا
ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق سردیواں آتے ہی پاکستان کے شہری گیس کی سہولت بھی محروم ہوگئے، کراچی کے مختلف علاقوں میں بھی گیس پریشر کم ہونے سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا۔
سردی کی شدت بڑھتے ہیملک میں توانائی کا بحران شدت اختیار کر گیا سوئی گیس پریشر کم ہونے کی وجہ سے شہری شدید پریشان ہیں۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ گیس کا پریشر کم ہونے سے تین وقت کا کھانا بھی ہوٹلوں سے منگوانے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  بیرسٹر سیف اپنی زبان کو لگام دیں ،عظمیٰ بخاری