رام کشن شہری اغوا

رام کشن، 3ملزمان کی شہری کواغوا کرکے بدفعلی

ویب ڈیسک :پشاور کے علاقہ رام کشن میں ملزمان نے شہری کو اغواء کرکے تہہ خانہ میں بدفعالی کا نشانہ بنا دیاجس سے اس کی حالت غیرہوگئی ،بعد میں اس سے موبائل فون ونقدی چھین کر اسے چھوڑ دیاگیا۔ مدعی مسمی (ح) نے رپورٹ درج کرائی کہ رام کشن کے علاقہ میں ملزم فرمان نے اس سے زبردستی موبائل فون چھین کر فرار ہوگیاتھاجس پراس نے پیچھا کیا ، جونہی وہ اْسکے قریب پہنچا تو فرمان اسے پستول کی نوک پر خالی پلاٹ میں لے گیا جہاں پہلے سے موجود ملزمان بلال اور ایک لڑکے نے اسے مکان کے تہہ خانہ میں موبائل فون کا کیمرہ آن کر کے بد فعلی کانشانہ بنایاجس سے اسکی حالت غیرہوگئی۔بعد میں ہوش آنے پر اسے چھوڑاگیا تاہم اس سے موبائل فون اور 1100روپے چھین لے گئے ۔پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

مزید پڑھیں:  سائفر کیس، بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود کی اپیلوں پر سماعت آج ہوگی