جاپان شدید برفباری

جاپان شدید برفباری، مختلف حادثات میں 17 افراد ہلاک

ویب ڈیسک: امریکا کے بعد جاپان بھی شدید سردی اور برفباری کی زد میں آ گیا ہے، برفباری کے باعث مختلف حادثات میں 17 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  سنی اتحادکونسل کی مخصوص نشستوں کامعاملہ:پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان کے شمالی علاقوں میں ڈاھائی فٹ تک برفباری سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں، ان علاقوں میں پہلے سے 3 گنا زیادہ برفباری ہوئی ہے، برف باری سے ہزاروں گھر بجلی سے محروم ہو گئے جبکہ درجنوں فلائٹیں اور ٹرینیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔

مزید پڑھیں:  حلقہ این اے 44: فاتح اور ہارنے والے رہنماء صوبے کے حکمران بن گئے