ڈیرہ،فائرنگ سے زخمی تائیکوانڈو کوچ دم توڑ گئے

ویب ڈیسک: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے وزیرستان ازمرائی تائیکوانڈو کلب کے کوچ زار خان محسود ملتان کے ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ زار خان محسود گزشتہ دنوں ڈیرہ اسماعیل خان میں اپنے گھر کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوئے تھے۔جو گذشتہ روز اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔

مزید پڑھیں:  جسٹس منیب اختر نے سپریم کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا