عمران خان کی عبوری ضمانت

ممنوعہ فنڈنگ کیس،عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع

ویب ڈیسک: ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں 31 جنوری تک توسیع کردی گئی
اسلام آباد کی بینکنگ کورٹ کی جج رخشندہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔
اسلام آباد کی بینکنگ کورٹ نے عمران خان سے زمان پارک میں تفتیش کی استدعا مسترد کرتے ہوئے عمران خان کو ہرصورت شامل تفتیش ہونے کاحکم دے دیا۔
عدالت نے حکم دیا ہے کے عمران خان ہر حال میں تفتیشی افسر کے روبرو پیش ہونگے ،جبکہ عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔

مزید پڑھیں:  عمران خان کی زندگی کو جیل میں خطرہ لاحق ہے ،شیر افضل مروت