مردان شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا

مردان میں سفاک شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا

ویب ڈیسک :صدر کے علاقے وزیر کلے رگ نرے میں بے روزگاری سے تنگ شوہر نے فائرنگ کرکے اپنے شریکِ حیات کی جان لے لی مقتولہ کے بیٹے ذیشان نے تھانہ صدر پولیس کو اپنی رپورٹ میں بتایا کہ انہیں اطلاع ملی کہ ان کی والدہ کو قتل کیا گیا ہے گھر پہنچنے پر معلوم ہوا کہ والدہ (ع) کو والد بخت جمال نے بے روزگاری سے تنگ آکر اس وقت گولیاں مارکر موت کی نیند سلادیا جب وہ نماز پڑھنے میں مصروف تھی ملزم فرار ہوگیا

مزید پڑھیں:  عمران خان نے سعودی عرب سے متعلق بیان پر سرزنش کی،شیر افضل