نگران وزیراعلیٰ اعظم خان

خیبرپختونخوا میں پرامن انتخابات اولین ترجیح ہے، نگران وزیراعلیٰ اعظم خان

ویب ڈیسک: نومنتخب نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان کا کہنا ہے کہ صوبے میں پرامن انتخابات اولین ترجیح ہے۔
نومنتخب نگران وزیراعلیٰ اعظم خان نے کہا ہے کہ صوبے میں انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کا کام ہے، نگران وزیرداخلہ رہ چکا ہے گزشتہ انتخابات میں الیکشن کمیشن کو مکمل سپورٹ کیا تھا اس مرتبہ بھی الیکشن کمیشن کو بھرپور تعاون فراہم کروں گا۔ اعظم خان نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں امن وامان کی بہتری اور مہنگائی میں کمی کیلئے اقدامات کرنے کی کوشش کروں گا۔

مزید پڑھیں:  اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی