میر علی میں خفیہ

سیکیورٹی فورسز کا میر علی میں خفیہ اطلاع پر آپریشن، 1 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کر کے ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا، آئی ایس پی آر۔
ویب ڈیسک: آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقہ میر علی میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا، آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد مارا گیا، دہشت گرد سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا، ہلاک دہشت گرد فورسز اور معصوم شہریوں پر حملوں میں ملوث تھا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد مارا گیا، دہشت گرد سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا، ہلاک دہشت گرد فورسز اور معصوم شہریوں پر حملوں میں ملوث تھا۔

مزید پڑھیں:  بیرسٹر سیف اپنی زبان کو لگام دیں ،عظمیٰ بخاری