fazal ur rehma 2

حکومتی اقدامات مایوس کن ہے – مولانا فضل الرحمن

جمعیت علماء اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمن کا پیغام، ان کا کہنا تھا کا ہم نے پہلے دن ہی سیاست سے ہٹ کر حکومتی اقدام کی حمایت کا اعلان انسانیت کے خاطر کیا، نہ صرف مدارس کو بند کیا بلکہ جمعیت کے جلسے اجلاس تک ملتوی کئے اور اپنے رضاکار خدمت کے لئے پیش کئے.

مزید پڑھیں:  سپریم کورٹ کا ملک بھر میں تحاوزات ختم کرنے کا حکم

مساجد میں جمعۃ الوداع کے اجتماعات ختم القرآن کی تقاریب اور عید کے اجتماعات کرنے کا اعلان، حکومتی رویہ مجبور کررہاہے کہ ایسا اقدام اٹھائیں، مساجد کے ساتھ ایک رویہ اور بازاروں مارکیٹوں، منڈیوں کے ساتھ دوسرا رویہ قابل تشویش ہے ایسا لگ رہا ہے کے کرونا کو بہانہ بناکر مذہب کو نشانہ بنایا جارہا ہے،مساجد میں مکمل احتیاطی تدابیر بہرصورت اختیار کی جائیں مولانا فضل الرحمن

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا :صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

عید پر کارکنان اپنے گھروں تک محدود رہیں اس بار عید کی مبارک کے لئے کہیں سفر نہ کریں مولانا فضل الرحمن کی اپیل.