945954 fcbalochistan 1506356176 185 640x480 1

بلوچستان میں آپریشنز کے دوران 7جوان شہید- آئی ایس پی آر

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کی تفصیلات کے مطابق، مچھ میں ایف سی کی گاڑی کے قریب بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا جس میں بارودی سرنگ دھماکے میں 6جوان اور ڈرائیور شہید، شہدا میں نائب صوبے دار احسان اللہ خان، نائیک زبیر خان اور نائیک اعجاز احمد شامل،نائیک مولا بخش ، نائیک نور محمد اور ڈرائیور عبدالجبار بھی شہدا میں شامل ہیں.

مزید پڑھیں:  پاکستان کو توانائی کی اشد ،امریکا کیساتھ رابطے میں ہیں:ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیں:  2050تک خیبر پختونخوا کی آبادی 78ملین تک بڑھ جانے کا امکان

آئی ایس پی آر کے مطابق کیچ میں دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں ایک سپاہی سپاہی امداد علی شہید.