غزہ جنگ بندی کا دوسرا کوئی معاہدہ زیرغور نہیں، امریکہ

ویب ڈیسک: غزہ میں جاری جنگ کے حوالے سے امریکہ کی جانب سے کہا جا رہا ہے کہ غزہ جنگ بندی کا دوسرا کوئی معاہدہ زیرغور نہیں، ایسا کوئی معاہدہ نہیں ہو رہا۔
وائٹ ہاوس کے ترجمان کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ غزہ جنگ بندی کے حوالے سے بات چیت تسلسل کے ساتھ ہوتی رہتی ہے لیکن اس حوالے سے کسی بھی نئے معاہدے کا کوئی امکان نہیں۔
امریکی وزارت خزانہ کے مطابق یمن کے حوثیوں سے منسلک اداروں پر امریکہ کی جانب سے 13 افراد اور اداروں پر پابندیاں لگا دی گئی ہیں جبکہ غزہ ج نگ بندی کا دوسرا معاہدہ ابھی سامنے نہیں آیا۔

مزید پڑھیں:  مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے فیصل کریم کنڈی کے گورنر بننے کی وجہ بتا دی