ٹانک، نامعلوم مسلح افراد کا ٹھیکیدار کے گھر پر حملہ، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

ویب ڈیسک: ضلع ٹانک میں نامعلوم مسلح افراد نے گھر پر حملہ کر دیا جس میں 2 افراد جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 2 افراد شدید زخمی ہو گئے.
ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے جس گھر پر حملہ کیا وہ مقامی ٹھکیدار عالمر گل بیٹنی کا بتایا جا رہا ہے جہاں ھملہ کے دوران 2 افراد جاں بحق ہوئے ہیں.
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے تھانہ پنگ کی پولیس نے کارروائی شروع کر دی ہے۔

مزید پڑھیں:  بے گھر فلسطینیوں کی اپنے کیمپوں پرشکریہ 'امریکی طلبہ 'کی چاکنگ