download 15

پاکستان کے سابق کپتان عمران خان آسٹریلین کرکٹ رائٹرز کی ریسٹ آف ورلڈ الیون کے کپتان مقرر

ویب رپورٹ: کرکٹ رائٹرز نے آسٹریلیا اور ریسٹ آف ورلڈ الیون کی فینٹسی ٹیمیں تشکیل دے دی، ریسٹ آف ورلڈ الیون میں شریک واحد پاکستانی کرکٹر عمران خان کو بطور کپتان شامل کیا گیا ہے.

مزید پڑھیں:  پیسر کی غلط تشخیص پر پی سی بی ڈائریکٹر ڈاکٹر سہیل سلیم مستعفی

ریسٹ آف ورلڈ الیون میں سنیل گواسکر ، گورڈن گرینج ، ویوین رچرڈز اور سچن ٹنڈولکرشامل،برائن لارا کمار سنگاکارا، ڈیل اسٹین اورمیلکم مارشل بھی ریسٹ آف ورلڈ الیون کا حصہ ہیں،ریسٹ آف ورلڈ الیون میں کرٹلی امبروز اور مرلی دھرن کو بھی جگہ دی گئی ہے.

مزید پڑھیں:  خوبرو اداکارہ یمنی زیدی اپنی خوبصورتی کی معترف