ن لیگ کے اندرونی اختلافات، ٹکٹوں کی تقسیم التوا کا شکار

ویب ڈیسک: انتخابات 2024ء قریب آ رہے ہیں، تمام پارٹیوں کی جانب سے اپنے اپنے امیدواروں کو ٹکٹوں کا اجرا کر دیا گیا ہے جبکہ ن لیگ کے ٹکٹوں کا اجراء تاخِر کا شکار ہو گیا ہے۔ اس کی وجہ پارٹی کے اندرونی اختلافات بتائَے جا رہے ہیں۔
ن لیگ کے آئندہ عام انتخابات کے لیے امیدوار اتنے نہیں جتنے پہلے ہوا کرتے تھے کیونکہ پارٹی کے اندرونی اختلافات اور سیٹ ایڈجسٹمنٹ ٹکٹوں کے حتمی اجراء میں تاخیر کا باعث بنتی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، عالمی یوم مزدور پر پی ڈبلیو ڈی لیبر یونین کا احتجاج، حقوق کا مطالبہ