پی ٹی آئی رہنما عرفان سلیم کے علی امین کو بھِیجے گئے پیغامات وئرال

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی رہنما عرفان سلیم کی جانب سے خیبر پختونخوا کے صدر علی امین گنڈاپور کو پبلک گروپ میں پیغام بیجھے گئے آڈیو پیغامات سوشل میڈیا پر وئرال ہو گئے۔
پیغامات میں عرفان سلیم نے اجلاس بلائے جانے کے حوالے سے بتایا کہ یہ بانی پی ٹی آئی کا حکم ہے کہ اجلاس بلاوں۔ اس میں پشاور کے نام نہادوں کو بے نقاب کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ پشاور میں وزیراعلی کے نام نہاد امیدوار نے سارا گند پھیلایا ہے جس کے تحت پشاور تباہی کے دہانے پر آ گیا ہے۔
پی ٹی آئی کے رہنما عرفان سلیم کی صوبائی صدر علی امین گنڈاپور کو بیجھے گئے آڈیو پیغامات سوشل میڈیا پر وئرال

مزید پڑھیں:  عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں نیب طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا