گھی اور کوکنگ آئل

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ

ویب ڈیسک: اوپن مارکیٹ میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔
اوپن مارکیٹ میں درجہ دوم کے گھی اور آئل کی 12کلوگرام کی پیٹی 50 روپے مہنگی ہونے سے 12کلوگرام کی پیٹی 5ہزار 270روپے کی ہوگئی ہے۔
درجہ دوم کا گھی اور آئل ہول سیل میں 439روپے 16پیسے جبکہ پرچون میں درجہ دوم کا گھی اور آئل 450سے 455روپے تک دستیاب ہوگا۔

مزید پڑھیں:  ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا