مردان، لیلی زمان ایڈووکیٹ پی کے 454 پر انتخاب لڑیں گی

ویب ڈیسک: ضلع مردان کی سیاسی ہلچل میں تیزی، لیلی زمان ایڈووکیٹ پی کے 454 پر انتخاب لڑنے کیلئے تیار ہو گئیں۔
صوبائی حلقہ پی کے 454 میں پہلی بار لیلی زمان ایڈووکیٹ خواتین کی مخصوص نشست پر الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں جس سے ضلع کی سیاسی فضا میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔
پی کے 454 میں انتخابی جلسہ کے دوران جہاں لیلی زمان ایڈووکیٹ نے اپنی دستیابی ظاہر کی وہیں اس موقع پر الیکشن 2024ء میں حصہ لینے والی امیدوار لبنیٰ فہیم نے بھی شرکت کی اور اپنے خطاب میں‌علاقے کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

مزید پڑھیں:  جعلی حکومت کچھ بھی کرلے، غیرقانونی ترامیم پاس نہیں ہونے دینگے