حوثیوں کا امریکہ اور برطانیہ سے بدلہ لینے کا اعلان

ویب ڈیسک: امریکہ اور برطانیہ کے ح ملے کےبعد یمن نے بھِ جوابی کارروائیوں کی ٹھان لی ہے۔ حوثیون کی جانب سے بحیرہ احمر میں حملے جاری اور امریکہ اور برطانیہ سے بدلہ لینے کا اعلان کیا گیاہے۔
ترجمان حوثی ملیشیا یحییٰ سریعہ کے مطابق امریکا اور برطانیہ کے جہازوں نے ایک رات میں 48 حملے کیے۔
ان کا کہنا ہے کہ بحیرہ احمر میں حملوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا اور امریکہ اور برطانیہ کے جہازوں کو بھی نشانہ بنایا جائے گا۔
یاد رہے کہ امریکہ اور برطانیہ نے یمن میں 36 مقامات کو نشانہ بنایا۔

مزید پڑھیں:  حلقہ این اے 44: فاتح اور ہارنے والے رہنماء صوبے کے حکمران بن گئے