2جاں بحق

جمرود میں چچا زاد بھائیوں کے مابین فائرنگ‘2جاں بحق

ویب ڈیسک :جمرود کے علاقہ شاہ کس میں چچا زاد بھائیوں کے مابین فائرنگ سے 2افراد جاں بحق ہو گئے ۔
واقعہ شاہ کس میں پیش جہاں جہاں چچا زاد بھائیوں کے درمیان ذاتی تنازعہ پر فائرنگ ہوئی ۔
فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے جن میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے ۔
پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر نعش کو اپنی نگرانی میں پوسٹ مارٹم کے لئے منتقل کردیا جبکہ واقعے کی مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔

مزید پڑھیں:  50 روپے پر جھگڑا، رکشہ ڈرائیور کو قصہ خوانی بازار میں‌قتل کر دیا گیا