ون ڈے رینکنگ

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ، بیٹرز میں بابراعظم کا پہلا نمبر

ویب ڈیسک: آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم پہلی پوزیشن پر برقرار ہے۔
انٹرنشینل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔
ون ڈے رینکنگ میں بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ بھارت کے شبمن گل کا دوسرا اور ویرات کوہلی کا تیسرا نمبر ہے۔
نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل ایک درجے ترقی کے بعد 5 ویں نمبر پرآگئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  کسانوں کے مطالبات تسلیم، وزیراعظم کا فوری گندم خریدنے کا حکم