انوار الحق

اسلام آباد، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا پولنگ سٹیشن کا دورہ

ویب ڈیسک: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اسلام آباد میں پولنگ سٹیشن کا دورہ کیا۔
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اسلام آباد سکول فار بوائز جی6 پہنچ گئے۔
نگران وزیراعظم نے پولنگ سٹیشن کی سیکورٹی کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر نگرران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ ووٹنگ کے ٹرن آوٹ کے بارے میں پولنگ کے اختتا م پر ہی کچھ کہا جا سکتا ہے۔
انہوں نے کہا موبائل سروس کی بندش سے ہونے والی مشکلات کا اندازہ ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، فنڈز کی عدم دستیابی پر بلدیاتی نمائندوں کا احتجاج، مئیر آفس کو تالہ لگا دیا