صوابی میں فائرنگ

صوابی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک :صوابی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔
ذرائع کے مطابق واقعہ مانیری میں پیش جہاں پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے عنصر نامی شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔
ملزمان واردات کے بعد جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔
پولیس نے نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے منتقل کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔

مزید پڑھیں:  امریکی عدالت کی ڈونلڈ ٹرمپ کو جیل بھیجنے کی وارننگ