انٹیلی جنس بیورو

انٹیلی جنس بیورو کو الگ ڈویژن کا درجہ دے دیاگیا

ویب ڈیسک :وفاقی حکومت کی جانب نسے انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کو الگ ڈویڑن کا درجہ دے دیاگیا۔
کابینہ ڈویڑن نے انٹیلی جنس بیورو کو ڈویڑن کا درجہ دینے سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق انٹیلی جنس بیورو ڈویڑن کا دفتر کابینہ ڈویڑن میں قائم ہو گا۔

مزید پڑھیں:  بنوں، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسٹم اہلکار جاں بحق