عطاءتارڑ

سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستیں کی حقدار نہیں ‘عطاءتارڑ

ویب ڈیسک:پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطاءتارڑ نے کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستیں کی حقدار نہیں ہے ۔
رہنما ن لیگ کا کہنا تھا کہ سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہیں مل سکتیں، سنی اتحاد کونسل کی نہ تو نمائندگی تھی اور نہ مخصوص نشستوں کے لئے لسٹ جمع کروائی تھی۔
انہوں نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن کےآئین میں درج مخصوص نشستوں کے لئے لسٹ پہلے سے جمع کروانا ضروری ہے، سنی اتحاد کونسل نے فہرست جمع کرانے میں تاخیر سے کام لیا ہے-

مزید پڑھیں:  ججز خط:پی ٹی آئی نے چیف جسٹس کاطرزعمل مایوس کن قراردیا