سلیم بابر سواتی

سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کےلئے بابر سلیم سواتی کے کاغذات نامزد جمع

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا اسمبلی میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ۔
سنی اتحاد کونسل کی جانب سے عمران خان کے نامزد کردہ امیدوار برائے سپیکر صوبائی اسمبلی کے لئے بابر سلیم سواتی نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے ہیں ۔
صوبائی اسمبلی میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کے لئے پولنگ کل صبح 10بجے ہوگی ۔

مزید پڑھیں:  باجوڑ، کمرے کی چھت گرنے سے خاتون بچی سمیت ملبے تلے دب گئی