بھینسیں ہلاک

نوشہرہ میں باڑے کی چھت گرنے سے 3بھینسیں ہلاک،10زخمی

ویب ڈیسک: نوشہرہ میں بارش کے باعث بھینسوں کے باڑے کی چھت گرگئی،3بھینسیں ہلاک 10زخمی ہو گئی ہیں ۔
واقعات گزشتہ روز سے جاری بارش کے باعث پیش آیا ،باڑے کی چھت گرنے سے متعد د بھینسیں ملبے تلے دب گئیں ۔
بھینسوں کے مالک کا کہنا ہے کہ تقریباً20لاکھ روپے کا نقصان ہوا ہے ۔
متاثرہ شخص اور مقامی افراد نے این ڈی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ سے مالی مدد کی اپیل کردی ہے ۔

مزید پڑھیں:  تعلیمی ایمرجنسی :وزیراعظم نے اہم ہدایات جاری کر دیں