جنگ عظیم میں مسلمانوں کی یادگار کی تعمیر کیلئے 10 لاکھ پاؤنڈز مختص

ویب ڈیسک: پہلی اور دوسری عالمی جنگ عظیم میں مسلمانوں کی یادگار کی تعمیر کے لیے 10 لاکھ پاؤنڈز کی بھاری رقم مختص کر دی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق برطانیہ کے نئے مالی سال کے بجٹ میں یہ تاریخی قدم اٹھایا گیا ہے۔
یاد رہے کہ برطانیہ کے نئے مالی سال کا بجٹ چانسلرجیریمی ہنٹ نے پیش کرتے ہوئے پہلی اور دوسری جنگ عظیم میں برطانیہ کے لیے قربانیاں دینے والے مسلمانوں کی یادگار کے حوالے سے تفصیلات بھی پیش کیں۔

مزید پڑھیں:  بجلی چوری اور ناہندگان کے خلاف کاروائیاں ،لاکھوں کی ریکوری