نوجوان جاں بحق

رستم :موٹر سائیکل حادثے میں نوجوان جاں بحق

ویب ڈیسک: رستم کے علاقے سرخ ڈھیری میں موٹرسائیکل حادثے میں نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے رستم کے علاقہ سرخ ڈھیری میں پیش آیا جہاں موٹر سائیکل تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر حادثے کاشکر ہو گئی جس میں 23سالہ تیمور ولد سید بخت شاہ موقع پر جاں بحق ہو گیا ۔
اطلاع ملنے پر ریسکیو ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم نے موقع پر پہنچ کر نوجوان کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کردی ۔

مزید پڑھیں:  ضلع بنوں میں ایک اور بچہ اغواء ، لواحقین کا احتجاج