نوشہرہ، گھر کی چھت گرنے سے 2 بچے اور خاتون زخمی

ویب ڈیسک: نوشہرہ کلاں کے علاقے مثل آباد میں کمرے کی چھت گرنے کا واقعہ پی ش آیا۔
ذرائع کے مطابق چھت گرنے کے باعث ملبے تلے دبنے سے 2 بچے اور ایک خاتون زخمی ہو گئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے 2 بچے اور خاتون کو ابتدائی طبی امداد کے بعد قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیئَے گئَے۔

مزید پڑھیں:  40 روزہ جنگ بندی کی پیشکش پراسرائیل کوحماس کےجواب کاانتظار