نیتن یاہو نے مذاکراتی وفود دوحہ اور قاہرہ بھیجنے کی منظوری دیدی

ویب ڈیسک: حماس اور اسرائیل کے مابین جنگ بندی کیلئے عالمی سطح پر کوششیں جاری ہیں۔ عالمی عدالت انصاف کے علاقہ دیگر ممالک بھی اس سلسلے میں سرگرم رہے ہیں۔
ذرائع کے مطابق اب ان کوششوں میں مثبت اشارے ملنے لگے ہیں جس میِں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے مذاکراتی وفود دوحا اور قاہرہ بھیجنے کی منظوری دے دی۔
ذرائع کے مطابق اسرائیلی مذاکراتی وفود میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد اور سیکیورٹی ایجنسی کے اعلیٰ حکام شامل ہوں گے۔

مزید پڑھیں:  اسرائیلی فوج باز نہ آئی ،غزہ میں مزید 34فلسطینی شہید