چارسدہ، بچے کے پاس ہونے پر فائرنگ، گولی ماں کو آ لگی

ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ کے علاقے اتمانزئی میں امتحان میں بچے کے پاس ہونے کی حوشی میں ہوائی فائرنگ سے گولی ماں کو لگ گئی جس سے وہ شدید زخمی ہو گئی۔
ذرائع کے مطابق گولی لگنے سے زخمی خاتون کو پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
یاد رہے کہ امتحان میں بچے کے پاس ہونے کی خوشی میں‌فائرنگ سے خاتون زخمی ہو گئیں.

مزید پڑھیں:  40 روزہ جنگ بندی کی پیشکش پراسرائیل کوحماس کےجواب کاانتظار