سوات میں بارشیں

سوات میں بارشیں،ندیوں اور دریائے سوات میں پانی کا بہاؤبڑھ گیا

ویب ڈیسک: سوات بھر میں مسلسل بارشوں کا سلسلہ جاری ،مختلف مقامات پر ندیوں اور دریائے سوات میں پانی کا بہاؤبڑھ گیا ۔
سیاحتی علاقوں بحرین سے کالام تک اور ملم جبہ میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ،بعض مقامات پر چھوٹے پتھر بھی گر چکے ہیں۔
ضلع انتظامیہ نے سیاحوں اور عام لوگوں کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کر نے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔

مزید پڑھیں:  ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا