موجودہ نااہل حکمران عوام پر صرف ظلم ہی ڈھائے جا رہے ہیں، مزمل اسلم

ویب ڈیسک: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردِعمل دیتے ہوئے خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ موجودہ نااہل حکمران عوام پر صرف ظلم ہی ڈھائے جا رہے ہیں۔
انہوں نے سوال کیا کہ اگر تحریک انصاف کی حکومت ہوتی تو اس موقع پر پی ڈی ایم کیا ردعمل دیتی۔
مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا کہ اگر یہ پی ٹی آئی کا دور ہوتا تو اس مہنگائی کے ساتھ عوام کو ریلیف بھی دیا جاتا لیکن موجود نااہل حکمران عوام کو ریلیف دینے کی بجائے ان پر صرف ظلم ہی دھائے جا رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  راولپنڈی : 9افراد کے قتل کیس میں 4مجرموں کو 5/5مرتبہ سزائے موت