اسرائیل پر حملہ، امریکہ کا ایران پر نئی پابندیوں کا اعلان

ویب ڈیسک: اسرائیل کی جانب سے ایرانی سفارتخانے پر حملہ کے جواب میں ایران نے بھی کارروائی کی جس پر امریکہ ناراض ہو گیا اور ایران کے میزائل اور ڈرون پروگرامز پر نئی پابندیوں کا اعلان کردیا۔
ذرائع کے مطابق امریکی مشیر برائے قومی سلامتی جیک سلیوان نے کہا ہے کہ ایران پر پابندیوں کا مقصد اس کی عسکری طاقت کو محدود کرنا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایران سے حملے کا پیغام ملا تھا لیکن کوئی وقت، ہدف یا ردعمل کی نوعیت کا پتہ نہیں تھا۔

مزید پڑھیں:  جسٹس بابر کیخلاف سوشل میڈیا مہم بدنیتی پر مبنی ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ