download 60

لنڈی کوتل میں موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد کر دی گئی

لنڈی کوتل:لنڈی کوتل میں موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد کر دی گئی، خلاف ورزی پر موٹر سائیکل ضبط کرکے قانونی کاروائی کی جائے گی،چیک پوسٹوں پر اہلکاروں کو ہدایت جاری کر دی گئی.

مزید دیکھیں :   خیبرپختونخوا کے سابق ڈپٹی اسپیکر ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ ہونے پر گرفتار