deadly

ملک بھر میں فرنٹ لائن فائیٹرز پر کرونا کے وار

اسلام آباد: نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے رپورٹ کے مطاق ملک میں کورونا سے متاثرہ ہیلتھ کئیر ورکرز کی تعداد 3858 تک پہنچ گئی۔ کورونا وائرس جان کی بازی ہارنے والے ہیلتھ کئیر عملے کی محموعی تعداد 36 ہوگئی۔ ملک میں کرونا سے متاثر ہونے والے ڈاکٹرز کی مجموعی تعداد 2327 ہو چکی ہے۔ مجموعی طور پر 476نرسز اور 1055 دیگر اسپتال ملازمین کورونا کا شکار۔ کورونا وائرس کا شکار 266 ہیلتھ پروفیشنلز اسپتالوں میں زیرعلاج۔ کورونا وائرس میں مبتلا 3 ہیلتھ پروفیشنلز کی حالت تشویشناک ہے۔ کورونا سے اب تک 1456 ہیلتھ پروفیشنلز صحتیاب ہو چکے ہیں۔

مزید پڑھیں:  پارٹی متحرک کرنے کیلئے نواز شریف کا رانا ثنا اللہ سے رابطہ

پنجاب 506 ڈاکٹرز، 144 نرسز ،228 ہیلتھ سٹاف میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہیں۔ کے پی 591 ڈاکٹرز، 194 نرسز، 473 ہیلتھ سٹاف میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہیں۔ سندھ کے 713 ڈاکٹرز، 78 نرسز، 146 ہیلتھ سٹاف کورونا کا شکار۔ اسلام آباد کے 192 ڈاکٹرز، 51 نرسز، 84 ہیلتھ سٹاف کورونا کا شکار ہوئی ہیں۔ گلگت بلتستان کے 30 ڈاکٹر, 2 نرسز،48 ہیلتھ سٹاف میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہیں۔ بلوچستان 268 ڈاکٹرز، 4 نرس، 61 ہیلتھ سٹاف کورونا کا شکار بن چکے۔ آزادکشمیر کے 27 ڈاکٹر،3 نرسز ہیلتھ سٹاف کے 15 ارکان کورونا کا شکار ہوئی ہیں۔

مزید پڑھیں:  طوفانی بارشوں اور سیلاب کے پیش نظر الرٹ جاری