PHC

پشاور ہائی کورٹ کے جج جسٹس وقار احمد کے بھائی محمد مصطفی انتقال کر گئے

مردان.پشاور ہائی کورٹ کے جج جسٹس وقار احمد کے بھائی محمد مصطفی انتقال کر گئے،نماز جنازہ آج رات 10 بجے گوچر گڑھی میں ادا کی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت، امن و امان کے حوالے سے گرینڈ جرگہ کا انعقاد، تمام تجارتی مراکز بند