25908ee0 4e9b 41f5 a74f bb162d376939

نوشہرہ تحصیل پبی علی بیگ میں محکمہ ایریگیشن کی لاپروائی سے پل کے درمیان والا حصہ گرا ہوا ہے

نوشہرہ: نوشہرہ کے علاقہ تحصیل پبی علی بیگ میں محکمہ ایریگیشن کی لاپروائی سے پل کے درمیان والا حصہ گرا ہوا ہے ،یہاں کے مقامی لوگوں کا کہنا ہے بیس ہزار آبادی پر مشتمل روزانہ لوگوں کا آنا جانا لگا ہوتا ہے محکمہ ایریگیشن نے ناقص میٹریل کی وجہ سے یہ پل کا آدھا حصہ گرائے ہوا ہے،

مزید پڑھیں:  سیکورٹی فورسز کا خیبر میں آپریشن ،3دہشت گرد ہلاک

مقامی لوگوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا جس میں میٹریل ناقص استعمال ہوا ہے کہ حکومت سے  یہ سے اپیل کرتے ہیں کہ اس کو فوری طور پر تعمیر کریں عوام  بڑے سانحہ سے بچا سکتےہیں۔

مزید پڑھیں:  کاربن کریڈٹ صوبے کا حق ،قبضہ قبول نہیں:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا