407976 1655221108

بنوں دریا میں ڈوبنے والی خواتین کی تلاش جاری- دو خواتین کو مردہ اور ایک کو زندہ نکال لیا گیا

بنوں:غوریوالہ میں دریائے کرم میں ڈوبنے والی خواتین کی تلاش جاری ہے، دو خواتین کو مردہ اور ایک کو زندہ نکال لیا گیا ہے، ڈوبنے والی خواتین میں تین بہنیں شامل ہیں جن میں ایک چل بسی ہے اور ایک زخمی، ایک خاتون پانی میں باقی رہ گئی ہے جس کو تلاش کرنے کیلئے غوطہ خور امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔

مزید پڑھیں:  سینئرفوجی کمانڈروں کی شہیدکسٹم اہلکاروں کے اہلخانہ سے ملاقاتیں