ہری پور میں ہزارہ موٹروے شاہ مقصود انٹرچینج کے پاس ٹریفک حادثہ

ہری پور:تیز رفتار سوزوکی کیری  بے قابو ہوکر پل سے نیچے جا گری، ایک شخص جاں بحق جبکہ تین افراد شدید زخمی،حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا، سوزوکی کیری پنڈی سے ایبٹ آباد جارہا تھا،ریسکیو1122اورموٹروے پولیس امداری کاروائیوں میں مصروف ہے۔