GettyImages 909596684

اورکزئی پریس کلب کے سیکرٹری اطلاعات کے دفتر میں مسلح شخص نے ان پر پستول تان لی

اورکزئی:اورکزئی پریس کلب کے سیکرٹری اطلاعات سید عدنان پر ان کے دفتر میں مسلح شخص کا حملہ ۔نعمان نامی مسلح شخص نے عدنان پر ان کے دفتر میں پستول تان لیا ۔جان سے مارنے کی کوشش دفتر میں موجود لوگوں نے ناکام بنا دیا ۔حملہ آور مسلح شخص کے خلاف ایف آئی درج کی جائے صدر اورکزئی پریس کلب صالح دین اورکزئی ۔ صحافی کا ہنگامی اجلاس عدنان پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔صدر اورکزئی پریس کلب کا کہنا تھا کہ سید عدنان سمیت قبائلی صحافیوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت کا اسمبلی اجلاس بلائے بغیر بجٹ منظوری پر غور