shabli faraz 2

کورونا کے باوجود زندگیوں اور روزگار کا توازن رکھنا شاندار قیادت کا مظہر ہے-شبلی فراز

ویب ڈسک : کورونا کے باوجود زندگیوں اور روزگار کا توازن رکھنا شاندار قیادت کا مظہر ہے- اطلاعات نشریات کے وزیر سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ محدود وسائل اور صحت کے خستہ حال ڈھانچے کے باوجود کوروناوائرس سے بھرپور عزم اور ثابت قدمی سے نمٹتے ہوئے زندگیوں اور روزگار کا توازن جو اہلیت اور قیادت کا شاندار مظہر ہے۔ آج (اتوار) ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر اور احساس اس وبا کےخلاف کامیابی کے دور بڑے ہتھیار ہیں۔

مزید پڑھیں:  گندم سکینڈل، وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب