CRPF Constable Shoots Self After Killing 3 Colleagues In JK 750x430 1

شمالی وزیرستان میں فائرنگ1، جاں بحق

شمالی وزیرستان: میرانشاہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس کے مطا بق شمالی وزیرستان
، ھمزونی کے علاقے اغزن کلی میں ملک افسر خان جاں بحق
پولیس کے مطا بق موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ھے۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ کو مشال یوسفزئی کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا اختیار مل گیا