images 11 1

جنوبی وزیرستان میں بم ھماکہ، 1سپاہی زخمی


ویب ڈیسک( جنوبی وزیرستان): جنوبی وزیرستان میں تحصیل مکین میں خان وزیرپوسٹ کے قریب نصب شدہ بم کادھماکہ , دھماکے میں سپاہی محمد اللہ زخمی,سرکاری ذرائع کے مطا بق زخمی ہونے والے سپاہی کو علاج کیلئے رزمک منتقل کردیاگیا ہے

مزید پڑھیں:  کوہاٹ، معمولی تکرار پر چاقو چل گیا، جماعت نہم کا طالبعلم قتل