1 206

صوابی میں زمین کے تنازعہ پر چچا نے دو سگے بھتیجوں کو قتل کر دیا

ویب ڈیسک (صوابی): چھوٹا لاھور گاوں شیخ ڈھیری میں زمین کے تنازعہ پر چچا نے اپنے دو سگے بھتیجوں کو قتل کردیا۔ زیدہ کے رھائشی شیخ ڈھیری میں زمین کی پیمائش کررھے تھے کہ اس دوران زبانی تکرار پر طیش میں اکر چچا نے اپنے بھتیجوں کو قتل کردیا۔ تھانہ چھوٹا لاھور نے مدعی محمد یاسر ولد محمد شفیع کے دعوداری پر محمد وقار اور محمد قاسم پسران عبدالسلام کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا ۔قتل ھونے والے حامد علی اور محمد علی پسران محمد شفیع ھے جن کا تعلق زہدہ گاوں سے ہے ۔

مزید پڑھیں:  جمرود، لاپتہ 9 سالہ بچے کی نعش برآمد ، تحقیقات شروع