ویب ڈیسک :ترک بحریہ نے مشرقی بحرہ روم میں سیسمک ریسرچ کے بحری جہاز کی حفاظت کیلئے چاروں طرف سے گھیرا ہوا ہے۔ترک ریسرچ بحری جہاز ایم ٹی اے اوروش رائز مشرقی بحرہ میں گیس اور تیل کی تلاش کیلئے سروے کر رہا ہے۔یونان کی طرف سے حملے کی دھمکی کے بعد ترک بحریہ ہائی الرٹ ہو گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments