273336 1352626 updates

سابق اٹارنی جنرل انور منصور خان نے تحریری معافی نامہ سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا

اسلام آباد : تفصیلات کے مطابق سابق اٹارنی جنرل انور منصور خان نے تحریری معافی نامہ سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا. سابق اٹارنی جنرل انور منصور خان کا کہنا تھا کہ عدلیہ کا بے حد احترام کرتا ہوں اور 18فروری کے بیان پر غیر مشروط معافی مانگ کر بیان واپس لیتا ہوں.

مزید پڑھیں:  سوات میں بہو نے ساس کو قتل کردیا،ملزمہ گرفتار