8 5

چمن میں نامعلوم افراد کی پولیو ورکرز پر فائرنگ

ویب ڈیسک (چمن): کلی ٹھیکدار میں نامعلوم افراد کی پولیو ورکرز پر فائرنگ، فائرنگ سے پولیو ورکرز کے ساتھ ڈیوٹی پر مامور لیویز اہلکار زخمی، لیویز ذرائع کا کہنا تھا کہ فائرنگ میں پولیو ورکرز محفوظ رہے۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا کابینہ کی مراعات میں اضافے کی سمری تیار